لیویز کی پولیس میں شمولیت، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے جدید ترین ٹریننگ شروع، آئی جی بلوچستان نے جائزہ لیا

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ لیویز کو پولیس میں ضم ہونے کے بعد پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کے لئے جدید تربیت فراہم کی جارہی ہے تاکہ دہشت گردی اور سنگین جرائم کے چیلنجز سے بہتر طور …