کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے زمینداروں کی فلاح و بہبود کے لیے بینظیر کسان کارڈ کے اجراء کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے تحت HBL Konnect کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت ایچ بی ایل کے ذریعے زمینداروں کے بینک اکاؤنٹس کھولے جائیں گے …