سیکرٹری اطلاعات عمران خان کا محکمہ تعلقاتِ عامہ کی کارکردگی پر اطمینان، ڈیجیٹل میڈیا پر فوکس بڑھانے اور عوام تک رسائی کیلئے جدید ٹولز استعمال کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سیکرٹری اطلاعات بلوچستان عمران خان کی زیر صدارت محکمہ تعلقاتِ عامہ (پبلک ریلیشنز) کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محمد نور کھیتران، محکمہ اطلاعات کے سینئر افسران اور متعلقہ شعبہ جات کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس …