کوئٹہ دارالامان سے لڑکی دیوار پھلانگ کر فرار، اڑھائی ماہ بعد بھی بازیاب نہ ہو سکی، حیران کن انکشافات

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ کے دارالامان سے دیوار پھلانگ کر لڑکی فرار ہوگئی ، انتظامیہ نے مقدمہ درج کرلیا تاہم اڑھائی ماہ گزرنے کے باوجود لڑکی بازیاب نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والی رخسار دختر ناظم نامی لڑکی گھر سے فرار ہوگئی تھی جس کے بعد اس کے …