وزیراعلیٰ کا ایکشن کام کر گیا، ہیلتھ کارڈ کیلئے اربوں روپے جاری، مریضوں کا علاج پھر سے شروع

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کیلئے 2ارب25کروڑ روپے کی رقم جاری کردی۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے غریب اور مستحق مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات کیلئے جاری کردہ بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسٹیٹ لائف انشورنس کا 5ارب روپے کا مقروض ہونے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتالوں …