راولپنڈی (14 جنوری 2026): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی اور بہتر ماحول کی دستیابی یقینی بنا رہے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مالیاتی ادارے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نے […]