کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں متنازع منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ یش کی فلم ’ٹاکسک‘ کا ٹیزر ریلیز کیا گیا جس میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز ٹاؤ فنباخ کے یش کے ساتھ متنازع منظر پر لوگوں نے شدید ردعمل […]