کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری میں واقعہ کلی خلی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد علی احمد عرف شہاست خان، نوراللہ اور محمد …