قومی پیغام امن کمیٹی کا جمعہ کو “یوم پیغام پاکستان” منانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور: قومی پیغام امن کمیٹی نے جمعہ کو یوم پیغام پاکستان منانے کا اعلان کر دیا۔ گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف متفقہ دینی مؤقف پیش کیا گیا۔ کمیٹی نے خیبر پختونخوا …