بنگلادیش کے کرکٹرز نے بی سی بی ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام کے تمیم اقبال سے متعلق بیان کے بعد بائیکاٹ کی وارننگ دی ہے۔ بنگلادیش کے کرکٹرز نے وارننگ دی ہے کہ اگر بی سی بی کے ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کھیل کے تمام فارمیٹس کا بائیکاٹ کریں گے۔ […]