اسلام آباد/منامہ (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے منامہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا اور پاکستان اور بحرین کے برادرانہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا …