چینی کمپنیوں کو امریکی اور اسرائیلی سیکیورٹی سافٹ ویئر کے استعمال سے روک دیا گیا

بیجنگ : چین نے مقامی کمپنیوں کو امریکی اور اسرائیلی سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر استعمال نہ کرنے کی ہدایت دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز  نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چینی حکام نے قومی سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر تمام ملکی کمپنیوں کو امریکہ اور اسرائیل کی تقریباً ایک […]