کراچی سے چوری ہونے والی درجنوں موٹر سائیکلیں مل گئیں

کراچی : کورنگی میں پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکلوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ کراچی : کورنگی عوامی کالونی پولیس نے الیاس گوٹھ میں گودام پرچھاپہ مار کر چوری شدہ35موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 27موٹرسائیکلیں درست حالت میں ملیں جبکہ 8 […]