پاکستانی قالین نے جرمنی میں دھوم مچادی

فرینکفرٹ : جرمنی میں منعقدہ عالمی ہیم ٹیکسٹائل تجارتی نمائش میں ہاتھ سے تیار کیے گئے پاکستانی قالین کی دھوم مچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں دنیا کی سب سے بڑی گھریلو مصنوعات کی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026 کامیابی سے جاری ہے۔ عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل […]