دہرادون : بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں واقع ایک ریزورٹ میں ملازمت کرنے والی 19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کا مقدمہ آخرکار اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ 29مئی 2025 کو عدالت نے کیس کے تینوں مرکزی ملزمان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ یہ فیصلہ تقریباً تین برس تک […]