ایران پر عنقریب حملہ ہوسکتا ہے، برطانوی خبر رساں ادارہ

لندن : برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر امریکا کے فوری حملے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ، تمام اشارے ظاہر کرتے ہیں عنقریب حملہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اچانک حملہ امریکی فوج کی حکمت عملی کا حصہ ہوگا، ایران نے اپنی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے بند کردی […]