چاند پر فی الحال کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں چند لوگ بیٹھ کر کافی پئیں اور گپ شپ کریں تاہم مستقبل میں چاند پر ہوٹل، سیاحتی اور رہائشی سہولیات کے لیے دیگر منصوبے سنجیدگی سے زیرِغور ہیں۔ جی ہاں !! ایک امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2032 تک چاند پر دنیا کا […]