سپیکر بابر سلیم سواتی نے کورکمانڈر کو بریفنگ کیلئے خط لکھنا آئین کے مطابق قرار دے دیا ہم ایسے ادارے سے تعلق نہیں رکھتے تو آئین کی کتابوں کے اوپر چڑھ کر کھڑا ہوا ہے کور کمانڈر صوبے میں پاکستان کی فورس کو لیڈ کررہے ہیں صوبے میں جو کام ہورہا ہے اس کو صوبائی اسمبلی دیکھ سکتی ہے آئین اسے اختیار دیتا ہے جب انہوں نے نہیں ماننا ہوتا تو مارشل لالگادیتے ہیں جب تک ایسی بات نہیں تب تک آئین موجود ہے آئین کے تحت معاملات چلیں گے رولز کے تحت ہم کسی کو بھی بریفنگ کیلئے کہہ سکتے ہیں کورکمانڈر کو بھی... Read more