مجھے اب پی ٹی آئی والوں کی کوئی پروا نہیں:شیر افضل مروت

"عطاء تارڑ صاحب آئے ، ایک ہی صوفے پر ہم بیٹھے تھے، اگر تحریک انصاف ہمیں نہ نکالتی تو عطاء تارڑ کیساتھ بیٹھنا اسی طرح ہے جیسے قانون کی نظر میں آپ نے ہیروئین کا ٹوکرا سر پر اٹھایا ہو۔ اگر نوازشریف آجائے اور میں انکے گلے لگوں اور کیمرہ ریکارڈ کرلے تو مجھے اور میرے دشمنوں کو بھی پروا نہیں ہے، کوئی ٹنشن ہی نہیں رہی، کم بختو (تحریک انصاف والے) تمہارے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں رہا"- شیر افضل مروت https://twitter.com/x/status/2011610895227736350 ​