واشنگٹن (15 جنوری 2026): امریکا نے وینزویلا کا تقریباً 500 ملین ڈالر مالیت کا تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کر دیا ہے، جب کہ وینزویلا کی عبوری اتھارٹیز آئندہ مرحلے میں 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گی۔ امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کے مطابق امریکا کے حوالے کیے جانے […]