ایران نے پانچ گھنٹے بعد فضائی حدود کھول دی

تہران(15 جنوری 2026): ایران نے پانچ گھنٹے بعد فضائی حدود کھول دی، جس کے بعد مقامی اور بین الاقوامی پروازیں شروع ہوگئیں۔ گزشتہ رات کو ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی تھی، صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے دی جائے گی۔ ادھر ایران […]