عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ترین، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی، مفتاح ا

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر ہیں، پھر بھی معاشی ترقی نہیں ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ امریکی ٹیرف کے باوجود برآمدات میں کمی کا رجحان برقرار ہے، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں امریکی ٹیرف میں رعایت سے فائدہ نہ مل سکا۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی بجلی اور گیس کی بلند شرحیں برآمدات میں کمی کی بڑی وجہ... ​ Read more