عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری، سعودی ریال سستا ہو گیا

کراچی(اوصاف نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 2 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس کے مطابق سعودی ریال 74 روپے 80 پیسے میں خریدا جا رہا ہے۔ جبکہ اس کی فروخت 75 […]