ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی ویزوں کے منتظر

لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارت جانے کے لئے ویزوں کے انتظار میں ہیں۔ برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی آفیشلز کی جانب سے اجازت نامے کے […]