خواتین کے لیے ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(15 جنوری 2026): ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز میں 10 فیصد خواتین کوٹہ پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایف بی آر نے خواتین کوٹہ سے متعلق مطلوبہ معلومات فوری فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، ایف بی آر کے مطابق خواتین کے لیے مختص کوٹہ پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں […]