واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ اس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا اور جب تک امیگریشن پراسیسنگ کے طریقہ کار پر نظر ثانی نہیں کر لی جاتی ویزوں کا اجرا نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی …