ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ... کوہلی نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف راج کوٹ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں انجام دیا