تہران(15 جنوری 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فاکس نیوز کے "اسپیشل رپورٹ ود بریٹ بائر” پروگرام میں بتایا کہ پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ بالکل نہیں ہے، پھانسی دینا […]