ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی ایکشن مووی مردانی 3 کے ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں تہلکہ مچادیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 14 جنوری کو کیارا اڈوانی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر مردانی 3 کا ٹریلر شیئر کرتے […]