زارا نور عباس کا ماں بننے کے سفر پر جذباتی پیغام سامنے آگیا

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں والدین بننے کے تجربے اور خاص طور پر ماں بننے کے سفر پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کو بہت زیادہ متاثر کیا۔ معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک جذباتی تحریر شیئر […]