انتظار کی گھڑیاں ختم، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ آج سے شروع

(اوصاف نیوز) کرکٹ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کا آغاز آج سے ہوگا۔ میگا ایونٹ میں آج کے دن 3 میچ کھیلے جائیں گے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں بھارت اور امریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ دوسرے میچ میں زمبابوے اور سکاٹ لینڈ میں جوڑ […]