نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ڈاکو کو شہری نے پیچھے سے گولی مار دی، فوٹیج

کراچی (15 جنوری 2026): شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واردات کے بعد فرار ہونے والا ڈاکو شہری کے ہاتھوں مارا گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔ فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں کو شہری سے واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]