اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 7.5 فیصد اضافے سے بلند ترین سطح 93 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ چاندی کی موجودہ قیمتوں میں اضافہ 2025 میں شروع ہوا، …