بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

(اوصاف نیوز)بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئیں ہیں جن میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ان کی موت اس سے قبل بتائی گئی رپورٹ کے مطابق اسکوبا ڈائیونگ سے نہیں بلکہ سنگاپور کے جزیرے لازارس کے […]