کوئی مانے یا نہ مانے سچ یہ ہے کہ پاکستان کو عام لوگوں نے نہیں بلکہ کچھ بہت خاص لوگوں نے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ یہ خاص لوگ وی آئی پی کہلاتے ہیں لیکن سعید مہدی کی آپ بیتی کئی وی وی آئی پی لوگوں کے عروج و زوال کی کہانی ہے۔ جب انہوں نےسول بیورو کریٹ کے طور پر اپنی نوکری شروع کی تو پاکستان پر ایک فوجی ڈکٹیٹر کی حکومت تھی ۔ سعید مہدی کے سامنے قائد اعظم کا پاکستان ٹوٹ گیا اور انہوں نے پاکستان کو توڑنے میں وی وی آئی پی لوگوں کے... Read more