بھارت کا اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ

نئی دہلی: بھارت کے ایران میں موجود سفارت خانے نے ایران میں جاری احتجاج کے پرتشدد رخ اختیار کرنے کے پیش نظر وہاں مقیم بھارتی شہریوں کو چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے ساتھ ہی دستیاب سفری ذرائع کے ذریعے ایران چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ نے […]