اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستانی عوام کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم خبر آگئی تاہم پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کو پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے مسلسل چوتھی مرتبہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات […]