اداکار یش کی فلم ’ٹاکسک‘ کے وائرل سین والی اداکارہ کون ہے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’کے جی ایف‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والی اداکارہ وماڈل بیٹریز ٹوفن بیک کا تعلق برازیل سے ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹریز ٹوفن بیک نے فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل …