اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا عدالت نے سی ڈی اے درختوں کی کٹائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے مدثر لطیف عباسی ایڈووکیٹ عدالت پیش اسلام آباد کی حدود میں قواعدوضوابط کے خلاف درختوں کی کٹائی کا عمل جاری ہے، وکیل درخواستگزار درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی تبدیلیاں بھی ہو رہی ہے جو خطرناک ہے، وکیل درخواستگزار پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے،... ​ Read more