اسلام آباد (15 جنوری 2026): ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے مسئلے کا پُر امن حل چاہتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ پاکستان کی ایران کی صورتحال […]