پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 2 درجے بہتری ... پاکستانی شہری 31 ممالک میں ویزہ فری، ویزہ آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے تحت سفر کرسکیں گے