عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے رقم ہتھیانے کی انکوائری سے متعلق درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے انسپکٹر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا