برطانیہ نے ایران سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا

لندن: برطانیہ نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایران سے اپنے سفیر اور تہران میں واقع سفارت خانے کے قونصلر شعبے کے تمام عملے (سفارتکاروں) کو واپس بلا لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات برطانوی اخبار دی ڈیلی ٹیلی گراف نے رپورٹ کی ہے۔ اخبار کا اپنی رپورٹ […]