ٹرمپ کا بیان! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ڈھائی فیصد نیچے آگئیں

بین الاقوامی مارکیٹ خام تیل کی قیمتوں میں 2.5 فیصد گر گئیں اور قیمت 64 ڈالر 85 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کے خدشات کم ہونے کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے […]