پولیس نے ڈی ایچ او واشک کو 30 کاٹن سرکاری ادویات کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

کوئٹہ (15 جنوری 2026): سرکاری ادویات بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے واشک کے ڈی ایچ او گرفتار کر لیے گئے۔ کوئٹہ پولیس نے ڈی ایچ او واشک ڈاکٹر محمد اکبر کو 30 کاٹن سرکاری ادویات کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، گرفتار ڈی ایچ او سرکاری گاڑی میں قیمتی ادویات کوئٹہ […]