اسلام آباد (15 جنوری 2026): پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد اب اس میں نئی تعیناتیوں سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد اب اس میں […]