کراچی(15 جنوری 2026): ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچیکے علاقے ایف سی ایریا لیاقت آباد سے ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں انس عرف شانی، سید […]