لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں گندم کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہو گیا ۔ 10روز کے دوران فی من گندم کی قیمت 3,700 روپے سے بڑھ کر 4,400 روپے ہو گئی ہے۔ لاہور کے متعدد علاقوں میں 10اور 20کلو کے سستے آٹے کے تھیلے نایاب ہو گئے ہیں، تاہم ڈی ڈی فوڈ […]