بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے 18 جنوری کو ہوگا

نئی دہلی: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ 18 جنوری کو ہولکر کرکٹ سٹیڈیم، اندور کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ بھارت نے پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ میں […]