انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر خلا باز کی طبیعت اچانک پراسرار طور پر خراب ہو گئی

واشنگٹن (15 جنوری 2026): بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود ایک خلا باز کی طبیعت اچانک پر اسرار طور پر خراب ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے عملہ مشن نامکمل چھوڑ کر زمین پر واپس آ گیا ہے۔ ناسا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ایک ایسے خلا باز کو واپس زمین پر لے آیا […]